Inquilab Logo Happiest Places to Work

RSS

آر ایس ایس کی ’سوویں سالگرہ‘اور اس تنظیم کی دقتیں

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے کبھی سوچا نہیں ہوگا کہ ۱۰۰؍ ویں سالگرہ پر اس کے سامنے کئی دقتیں ہوں گی۔ کیا وہ ان سے اُبھر پائے گا؟ یہ اہم سوال ہے۔

June 10, 2025, 8:56 AM IST

امریکہ میں ہندوتوا کا مسئلہ: رٹگرز نے انتہا پسند گروپس کے خطرات سے خبردار کیا

رٹگرز کی رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ کس طرح امریکہ میں ہندوتوا گروپس، ہندو قوم پرستی اور اسلاموفوبیا کو فروغ دیتے ہیں، تاریخ کو سفید کرنے کی کوشش کرتے ہیں، شہری حقوق کی مخالفت کرتے ہیں، ذات پات کے استحقاق کو تحفظ دیتے ہیں، تنقید کو "ہندوفوبیا" کے طور پر پیش کرتے ہیں، امریکی ثقافتی جنگوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں، سیاستدانوں پر لابنگ کرتے ہیں اور امریکی خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

June 06, 2025, 6:19 PM IST

اداروں میں آر ایس ایس کی دراندازی پرکانگریس برہم

مرکزی اپوزیشن نے انڈین کونسل برائے تاریخی ریسرچ میں بےضابطگیوں کی رپورٹ پر تشویش ظاہر کی،کانگریس لیڈرجے رام رمیش نے کہا:’’آر ایس ایس پیشہ ورانہ اداروں میں منظم طورپر دراندازی کرکے انہیں برباد کررہی ہے۔‘‘

June 04, 2025, 11:57 AM IST

جے این یو طلبہ یونین کے دفتر میں ساورکر کی تصویر لگانے پر ہنگامہ، طلبہ کا احتجاج

جے این یو طلبہ یونین کے جوائنٹ سیکریٹری اور اے بی وی پی ممبر ویبھو مینا نے ساورکر کے یوم پیدائش کے موقع پر ۲۸ مئی کو دفتر میں ساورکر کی تصویر نصب کردی جس کے بعد تنازع نے جنم لیا ہے۔ یونین کے صدر صدر نتیش کمار اور جنرل سیکریٹری فاطمہ منتہیٰ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے اس اقدام کی مخالفت کی ہے۔

May 30, 2025, 4:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK