EPAPER
راجستھان کے سری گنگا نگر ضلع میں پنجاب کی سرحد سے متصل سادھووالی گرام پنچایت کے چک ۲؍ ڈی میں گاجر منڈی کی تعمیر سے ۴۰؍بستیوں کے کسانوں کے لیے آمدورفت میں خلل پڑنے کا خطرہ پیدا ہو جائے گا۔
November 30, 2025, 5:21 PM IST
سطح زمین سے ۱۰؍ تا ۱۵؍ کلومیٹر کی اونچائی پر موجود اس بادل نما غبار میں سلفر ڈائی آکسائیڈ اور پتھر کےمہین ذرات موجود ہیں جو پروازوں میں خلل ڈال رہے ہیں۔
November 25, 2025, 3:00 PM IST
راجستھان کا شہر کوٹہ ملک کا پہلا ٹریفک لائٹ فری شہر بن گیا ہے جہاں شہری نقل و حرکت کو نیا خاکہ دے کر ٹریفک لائٹس کی ضرورت ختم کر دی گئی ہے۔ اربن امپروومنٹ ٹرسٹ (یو آئی ٹی) کوٹہ کی نگرانی میں شہر کی سڑکوں کو ازسرِنو ڈیزائن کیا گیا ہے، جن میں فلائی اوورز، انڈر پاسز، رنگ روڈز، گول چکر اور یک طرفہ راہداریاں شامل ہیں۔ اس ماڈل نے ٹریفک کے مقامات کم کرکے گاڑیوں کے مسلسل بہاؤ کو ممکن بنایا ہے۔ اس کے نتیجے میں کم سفر وقت، کم ایندھن کی کھپت اور حادثات میں کمی کی توقع ہے۔
November 24, 2025, 3:16 PM IST
پلیئر آف دی میچ یش دھول (۱۸۹؍رن) اور آیوش دوسیجا (۶۴؍رن) کی شاندار اور جرأت مندانہ اننگز کی بدولت دہلی اور راجستھان کے درمیان رنجی ٹرافی ایلیٹ گروپ ڈی کا مقابلہ بدھ کو ڈرا ختم ہوا۔
November 19, 2025, 9:49 PM IST
