• Tue, 16 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Ram Nath Kovind

کے بی سی میں ۳؍ فوجی افسران کی شرکت پر ریٹائرڈ جنرلوں میں غصہ

فوجی ڈریس ریگولیشنز کے تحت، ثقافتی یا سماجی تقریبات میں وردی پہننے پر پابندی ہے جب تک کہ اس کی سرکاری طور پر اجازت نہ ہو۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ شو اس اصول کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

August 15, 2025, 6:00 PM IST

کورونا کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہےہمیں محتاط رہ کرلڑائی لڑنی ہو گی: صدر جمہوریہ

یوم جمہوریہ پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر رام ناتھ کووند نے متعدد موضوعات پر روشنی ڈالی ، معیشت کے بہتر ہونے کے اشاروں کو ملک کے عوام کیلئے خوش آئند قرار دیا

January 26, 2022, 9:32 AM IST

بیٹیوں کو تکنیکی تعلیم کےشعبے میں بھی پیش پیش رہنے کی ترغیب دی جائے

’ایچ بی ٹی یو‘ کے قیام کی صد سالہ تقریب سے خطاب میں صدر جمہوریہ نے کہا :’’ٹیکنیکل تعلیم کے میدان میں طالبات کی شرکت تسلی بخش نہیں ہے۔‘‘ یونیورسٹی کی خدمات کا احاطہ کیا ، درجہ بندی میںبہتری کے خواہشمند

November 26, 2021, 12:48 PM IST

آج صدر جمہوریہ رام ناتھ کووندکا دورۂ ایودھیا

سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ، دورے سے قبل اعلیٰ افسران کی میٹنگ ، آج رامائن کانکلیو کا افتتاح کریں گے ۔ گورکھپور میںوزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور ریاستی گورنر آنندی بین پٹیل کی موجودگی میں گرو گورکھناتھ آیوش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

August 29, 2021, 8:53 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK