EPAPER
ہاتھرس، یوپی میں دلت خاتون کی اجتماعی عصمت دری معاملے میں مسعود احمد کو گرفتار کرکے ان پر یو اے پی اے اور ای ڈی کے معاملات درج کئے گئے تھے۔ تاہم، دونوں ہی معاملات میں انہیں ضمانت مل گئی ہے۔ یاد رہے کہ ان کے ساتھ صدیق کپن، رؤف شریف، اور عتیق الرحمٰن کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
May 09, 2024, 3:57 PM IST
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اوراسمرتی ایرانی پر بھی تنقید،نیوز چینلوں کو اس پر بحث کا چیلنج،کہا: ان ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر نہیں چلے گا کیونکہ یہ بی جے پی آئی ٹی سیل کے اہلکار ہیں۔
January 02, 2024, 10:11 AM IST
۲۰۰۹ء کے معاملے میں رام دلار گونڈ کو ایم پی ایل اے کورٹ نے ۲۵؍ سال قید کی سزا سنائی اور۱۰؍لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔
December 16, 2023, 8:49 AM IST
کشمیر کی مقامی عدالت کے فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے ملزم سانگرا کا مقدمہ بالغ کے طور پر چلانے کی ہدایت دی
November 17, 2022, 10:10 AM IST