EPAPER
تہران میں ہندوستانی سفارت خانہ نے شہریوں سے ایک ٹیلی گرام لنک کے ذریعے رابطے میں رہنے اور ہیلپ لائن نمبروں کا استعمال کرنے کی درخواست کی ہے۔ واضح رہے کہ ایران میں ۱۵۰۰؍ سے زائد ہندوستانی طلبہ ہیں جن میں سے زیادہ تر جموں و کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔
June 16, 2025, 6:07 PM IST
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کودنیا کے مختلف ممالک سے اپیل کی کہ وہ اپنے یہاں ترقی کیلئے ہندوستان کی صلاحیتوں اور نوجوان افرادی قوت سے استفادہ کریں۔
October 16, 2024, 11:55 AM IST
ہندوستان میں ہونے والے عام انتخابات پر اقوام متحدہ کے ایک سینئر اہل کار اسٹیفن دوجارک کے بیان کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ ہمیں کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے عوام ہی اس انتخاب کو آزاد اور منصفانہ بنائیں گے۔
April 05, 2024, 6:15 PM IST
ہندوستانی سفارتخانے کی جانب سےواشنگٹن میں ’سیلبریٹنگ کلرس آف فرینڈشپ‘‘ نامی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
October 02, 2023, 12:54 PM IST