EPAPER
پچھلے سال کا مجموعی نتیجہ ۶۵؍فیصد تھا، جو خاطر خواہ نہ ہونے پر میونسپل شعبہ تعلیم نے طلبہ کی تعلیمی اور سماجی مشکلات کا اندازہ لگایا ، اساتذہ ،تعلیمی مشیروں، پرنسپل اور انتظامی افسران نے طلبہ سے ملاقاتیں کیں۔ اس سروے میں طلبہ کے جو مسائل ابھر کر سامنے آئے ان سے نمٹنے کے اقدامات کئے گئے، اسکولوں کے عملہ نے بھی بہتر سے بہتر نتائج کیلئے مزید محنت کی۔
May 17, 2025, 4:12 PM IST
ٹی ایم سی اسکولوں کا نتیجہ۹۸ء۹۱؍فیصد رہا ،بی ایم سی کی ۸۹؍اسکولوں کے نتائج ۱۰۰؍فیصد رہے،ورلی کے اسکول کی طالبہ اکشرا اجے ورما نےٹاپ کیا۔
May 15, 2025, 4:28 PM IST
ایس ایس سی امتحان میںکامیابی حاصل کرنےوالے مدارس کے طلبہ بھی پیچھے نہیں ہیں۔ وہ دینی علوم کےساتھ عصری علوم بھی حاصل کررہے ہیں۔
May 14, 2025, 11:19 PM IST
شہراورمضافات کے ۱۰؍ سے زائد دینی اداروں کے طلباء نے ایس سی سی امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ کامیابی حاصل کرنے والے ان طلبہ میں حفاظ اورعالمیت کا کورس کرنےکے علاوہ ایسے طلبہ بھی شامل ہیں جو ۲۰؍ پارے یا ۲۵؍ پارے مکمل کرچکے ہیں
May 14, 2025, 6:16 AM IST