Inquilab Logo Happiest Places to Work

Sharad Pawar

شرد پواراوراجیت پوار پھر ایک اسٹیج پر، وزیراعلیٰ اورنتن گڈکری بھی ساتھ نظر آئے

این سی پی کے دونوں گروہوں کے ایک ہونے کے درمیان، شرد پوار مہاراشٹر اسٹیٹ کو آپریٹیو بینک کی تقریب میں وزیراعلیٰ اور اجیت پوار کے بیچ بیٹھے دکھائی دیئے

May 12, 2025, 8:47 PM IST

’’اگرشرد پوارحکومت میں شامل ہوں گے تو بہت کچھ بدل جائیگا‘‘

دونوں این سی پی کے انضمام اور مہایوتی میں شمولیت کی قیاس آرائی پر کانگریس لیڈر پرتھوی راج چوہان کا بیان۔

May 12, 2025, 2:14 PM IST

’’پاکستان کو فیصلہ کن جواب دینا ہماری ذمہ داری ہے ‘‘

شرد پوار نے جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا لیکن دہشت گردی کے خلاف اجتماعی کارروائی پر زور دیا، ابو عاصم اعظمی اور دیویندر فرنویس نے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا۔

May 11, 2025, 9:59 AM IST

این سی پی کے دونوں گروپ پھر ایک ہو سکتے ہیں؟

شرد پوار کے انٹرویوسے سیاسی حلقوں میں کھلبلی، معمر لیڈر نے کہا ’’ ہماری پارٹی میں ۲؍ طرح کی رائے ہے ، ایک گروپ چاہتا ہے کہ اجیت پوار کی پارٹی میں شامل ہو جائے‘‘

May 09, 2025, 8:24 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK