• Sat, 10 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Share Market

سعودی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی بھی سرمایہ کاری کرسکیں گے

سعودی عرب کی کیپٹل مارکیٹ اتھاریٹی کا کہنا ہے کہ یکم فروری ۲۰۲۶ء سے عالمی سطح پر تمام غیر ملکی سعودی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتھاریٹی کے بورڈ نے ریگولیٹری تبدیلی کی منظوری دی ہے۔

January 07, 2026, 3:59 PM IST

شیئر بازار میں  اتھل پتھل، فروخت کا رُجحان حاوی رہا

سینسیکس ۶۱۰؍ پوائنٹس گر گیا،نفٹی میں بھی ۲۲۶؍ پوائنٹس کی گراوٹ، مایوس کن کاروبار کے بعد زیادہ تر اسٹاکس کم قیمت پر بند ہوئے۔

December 09, 2025, 11:12 AM IST

اگر فیڈ آر بی آئی کی طرز پر نہیں چلا تو مارکیٹ میں افراتفری کیلئے تیار رہیں !

اس ہفتے اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی کا انحصار اس بات پر ہے کہ امریکی مرکزی بینک کیا کرتا ہے۔ فیڈرل ریزرو کے اجلاس کے نتائج کا اعلان ۱۰؍ دسمبر کو کیا جائے گا۔ اگر سود کی شرح میں کمی ہوتی ہے، جیسا کہ ہندوستان میں، یہ گھریلو مارکیٹ کے لیے ایک اچھا اشارہ ہوگا۔ اگر ایسا نہ ہوا تو پورا بازار سرخ ہو سکتا ہے۔

December 07, 2025, 7:28 PM IST

این ایس ای میں ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی تعداد۲۴؍ کروڑ سے تجاوز

نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) میں منفرد ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی تعداد ۲۴؍ کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ این ایس ای نے جمعرات کو بتایا کہ نومبر۲۰۲۵ء میں اس نے ۲۴؍کروڑ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا ہدف عبور کر لیا ہے۔

November 13, 2025, 8:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK