• Sun, 21 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Shehbaz Sharif

پاکستان: عمران خان کیلئے مظاہروں میں شدت، بیٹوں کو اب کبھی ملاقات نہ ہونے کا خوف

یو این کی خصوصی نمائندہ برائے تشدد نے منگل کو پاک حکومت سے عمران خان کی ”غیر انسانی اور غیر باوقار“ حراستی شرائط کے حوالے سے خدشات کو دور کرنے کیلئے فوری اور مؤثر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

December 17, 2025, 4:43 PM IST

ملائیشیا اور پاکستان ملکر کام کریں تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیں گے

پیر کو پاکستان کے وزیراعظم  شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط اور گہرے برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ملک ملکر کام کریں تو ہم عالمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ کو ہمیشہ کے لئے خدا حافظ کہہ دیں گے۔ 

October 07, 2025, 12:02 PM IST

ٹرمپ کا غزہ کیلئے ۲۰؍ نکاتی منصوبے کا اعلان، مسلم ممالک نے خیر مقدم کیا

ٹرمپ کے منصوبے میں غزہ میں جنگ بندی، قیدیوں کا تبادلہ، علاقے کی حکمرانی میں تبدیلیاں، بین الاقوامی نگرانی اور بالآخر فلسطینی ریاست کے قیام کی طرف ایک راستہ شامل ہے۔

September 30, 2025, 5:02 PM IST

یو این: شریف نے ہند پاک جنگ بندی کا کریڈٹ ٹرمپ کو دیا؛ ہندوستان کا سخت جواب

اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مشن کی فرسٹ سیکریٹری، پٹیل گہلوت نے شریف کی تقریر کو جھوٹ اور دہشت گردی کی تعریف سے بھرا ”مضحکہ خیز ڈراما“ قرار دیا۔

September 27, 2025, 4:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK