EPAPER
دیویندرفرنویس نے کہا :آدتیہ کو ’مہاراشٹر کا پپو‘ بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے۔ ایکناتھ شندے نے شیوسینا سربراہ کو’ایناکونڈا‘ کہا
October 29, 2025, 10:47 AM IST
بتایا کہ ایک ایسا ووٹر بھی ملا جس کا انتقال ہوچکا ہے لیکن اسمبلی الیکشن میں اس نے ووٹ دیا، بعد میں اس کا نام نکال دیا گیا۔ دیگربے ضابطگیوں کا بھی انکشاف کیا۔
October 28, 2025, 4:22 PM IST
بی جے پی کی مقامی اکائی نے مہایوتی کی اپنی حلیف پارٹی شیوسینا (شندے ) کے رکن اسمبلی عبدالستار پر ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری کا الزام عائد کیا،ریاست بھر میں اس طرح کی شکایتیں اب تک اپوزیشن کی پارٹیاں ہی کررہی تھیں ، اب برسراقتدار اتحادسے بھی آواز اٹھنے لگی
October 21, 2025, 6:27 AM IST
سابق اپوزیش لیڈر نے دعویٰ کیا کہ ’’ بال ٹھاکرے کی موت کے بعد ادھو ٹھاکرے نے ان کی لاش کے انگوٹھے کے نشانات لئےتھے ‘‘ سنجے رائوت نے کہا ’’ ان کے منہ میں کسی نے گندگی بھردی ہے ‘‘
October 04, 2025, 7:20 AM IST
