Inquilab Logo

Social Media

کرناٹک: بی جے پی کا مسلمانوں کے خلاف متنازع ویڈیو، پولیس کا ایکس کو نوٹس

کرناٹک میں مسلمانوں کو نشانہ بنا کر بنائے گئے بی جے پی کے ویڈیو کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے کر پولیس کی جانب سے ایکس کو نوٹس بھیج کر اسے ہٹانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ آج کرناٹک میں تیسرے مرحلے کی پولنگ مکمل ہوگئی ہے۔

May 07, 2024, 9:46 PM IST

کانگریس کی جے پی نڈا، امیت مالویہ اور بی وائی وجیندرا کے خلاف ایف آئی آر

یہ کارروائی کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کی طرف سے الیکشن کمیشن اور پولیس کے پاس اتوار کے روز درج کرائی گئی شکایت کے بعد کی گئی ہے جس میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔

May 06, 2024, 4:59 PM IST

بی جے پی کا منافرت سے پُر ویڈیو، کمیشن میں شکایت

ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی طبقہ کو مسلمانوں کیخلاف بھڑکانے کی کوشش۔

May 06, 2024, 10:21 AM IST

اسکاٹ لینڈ کے سابق وزیر اعظم حمزہ یوسف : فلسطین کی کھل کر حمایت کرنے والی شخصیت

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کے صفحات کھنگالتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے سابق وزیر اعظم حمزہ یوسف کے بارے میں کچھ صفحات پر نظر پڑی جس سے تجسس بڑھا کہ آخر انہیں سوشل میڈیا پر اتنا سراہا کیوں جارہا ہے۔

May 05, 2024, 5:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK