EPAPER
اداکار راہل رائے ایک کنٹینٹ کریئیٹر کے ساتھ بنائے گئے اپنے وائرل ویڈیو کے بعد کافی خبروں میں ہیں۔ اس کے بعد کچھ لوگوں نے انہیں خوب ٹرول کیا۔ اب اداکار نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہیں منہ توڑ جواب دیا ہے۔
May 03, 2026, 9:35 PM IST
جین زی کے ناظرین کے لیے بھی، فلم عاشقی ۱۹۹۰ءکی دہائی کا ایک ثقافتی حوالہ ہے۔ اس فلم نے نہ صرف زبردست کامیابی حاصل کی بلکہ راہل رائے اور انو اگروال کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
May 01, 2026, 5:08 PM IST
مڈل ایسٹ میں جاری کشیدگی کے درمیان دبئی میں پھنسے لوگوں کے لیے سونو سود نے مدد کا ہاتھ بڑھایا ہے۔ انہوں نے وہاں پھنسے ہوئے لوگوں کے لیے مفت رہائش کا انتظام کیا ہے۔ اس کی معلومات انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی ہیں۔
March 05, 2026, 12:50 PM IST
چیک باؤنس اور قرض کے مقدمے میں عبوری ضمانت کے بعد جیل سے باہر آنے والے اداکار راج پال یادو نے اپنے مشکل وقت میں مدد کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا، مگر سونو سود کے ’’کام کی پیشکش‘‘ والے بیان پر وضاحت بھی دی۔ اب سونو سود نے کہا ہے کہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ راج پال کو کام کی ضرورت ہے، بلکہ وہ صرف انہیں بطور فنکار احترام دینے کی بات کر رہے تھے۔
March 03, 2026, 4:52 PM IST
