EPAPER
کچھ دنوں کیلئے کل وقتی طور پر ’ورک فرام ہوم ‘کواپنانے پر زور، قلت کے سبب بڑھتی قیمتوں پر لگام لگانے کی کوشش بھی کی جارہی ہے۔
March 13, 2026, 10:12 AM IST
امریکہ کے نمائندہ برائے تجارت نے کہا کہ ”امریکہ کے بہت سے تجارتی شراکت دار متعدد شعبوں میں اپنی مقامی کھپت سے زیادہ اشیاء کی پیداوار کر رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں ہونے والی اضافی پیداوار امریکی صنعت کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور مقامی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کر سکتی ہے۔“
March 12, 2026, 9:14 PM IST
جنوبی کوریا نے قیمتوں میں اچانک اضافے کو روکنے کے لئے گھریلو ایندھن کی قیمتوں پر حد مقرر کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے، جبکہ تائیوان نے تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کی حدیں متعارف کرائی ہیں۔
March 10, 2026, 7:27 PM IST
شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں کم جو اے کو تقریب کے دوران اپنے والد کے ساتھ بیٹھے اور ان کا ہاتھ تھامے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان کا عوامی سطح پر کثرت سے سامنے آنا اس بات کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ قومی قیادت بتدریج انہیں عوام سے متعارف کروا رہی ہے۔
March 10, 2026, 5:38 PM IST
