EPAPER
چلی کے دی پونٹیفیکل کیتھولک یونیورسٹی اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ایف ای یو سی) اور تنظیم ان سولیڈیرٹی ود فلسطین (او ایس پی یو سی) نے چلی کے صدر گیبرئیل بورک کو خط لکھا ہے اور مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کیلئےاقدامات اور فیصلہ کریں۔ طلبہ نے کہا کہ چلی اسرائیل کےخلاف عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کے ذریعے دائرکردہ مقدمے کا مکمل تعاون کرے۔
May 18, 2024, 4:53 PM IST
آئین کی رو‘ سے ہندوستانیوں کو متعدد حقوق دیئے گئے ہیں جن میں بنیادی حقوق بھی ہیں اور قانونی بھی۔ ووٹ دینے کا حق قانونی ہے جو ۱۸؍ سال یا اس سے زائد عمر کے ہر شہری کو انتخابی عمل کا حصہ بننے کا موقع دیتا ہے۔
May 18, 2024, 1:18 PM IST
غیر معمولی کارنامے سرانجام دینے والی خواتین کو ’رقیہ پدک‘سے بھی نوازا جاتا ہے۔ انہوں نے معاشرے میں خواتین کی تعلیم کو فروغ دیا۔
May 18, 2024, 12:54 PM IST
ایک چھینک کی رفتار سوسے ۵۰۰؍ میل فی گھنٹہ ہوسکتی ہے اور یہ ایک ایسا خودکار جسمانی ردعمل ہے جو سانس کی نالی کھلی رکھنےکیلئے ہوتا ہے۔
May 18, 2024, 12:43 PM IST