EPAPER
تکمیل حفظ کے بعد دو کم عمر طلبہ نے ایک دن میں پورا قرآن کریم حفظ سناکر اپنے اساتذہ، والدین اور ذمہ داران سے دعائیں حاصل کیں۔
December 27, 2025, 10:14 AM IST
آئرلینڈ کے معروف ادیب آسکر وائلڈ کی شہرہ آفاق کہانی ’’دی فشر مین اینڈ ہز سول‘‘ The Fisherman and his Soulکا اردو ترجمہ۔
December 26, 2025, 4:46 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی کا پروگرام ’ پرکشا پہ چرچہ ‘ ( امتحان کے تعلق سے گفتگو) بہت مشہور ہے جس میں وہ مختلف ریاستوں کے طلبہ سے آن لائن طریقے سے گفتگو کرتے ہیں
December 26, 2025, 8:48 AM IST
بی ایم سی کے ایم ایچ بی اسکول (گیٹ نمبر۷) میں دو دن سے پانی نہ آنے سے ۵؍ہزار طلبہ کو ہونے والی پریشانی کی خبر ۲۴؍ دسمبر کے انقلاب کے شمارے میں نمایاں طور پرشائع ہوئی تھی جس کا اثر یہ ہوا کہ پی نارتھ وارڈ (ملاڈ)کے واٹر ڈپارٹمنٹ کا عملہ حرکت میں آیا، اسکول پہنچا، معائنہ کیا اور پانی بھی سپلائی کیا گیا۔
December 25, 2025, 11:47 AM IST
