Inquilab Logo Happiest Places to Work

Study

آپؐ کی حیاتِ مبارکہ وہ کتاب ہے جس کا مطالعہ ہر ایک کیلئے باعث ِہدایت وروشنی ہے

رسول رحمت ﷺکی دعوت و اصلاح کی اولین خصوصیت یہ ہے کہ جو تعلیم آپ نے انسانوں تک پہنچائی، اس پر سب سے پہلے آپ نے خود لبیک کہا، اُسے اپنی زندگی میں شامل کیا اور اس کے ایک ایک جزو پر عمل کرکے دکھایا۔

May 10, 2025, 3:35 PM IST

مالیگاؤں بم دھماکے کا فیصلہ ۳۱؍ جولائی کو سنایا جائے گا

مالیگاؤں بم دھماکہ ۲۰۰۸ء کے کلیدی ملزمین کرنل شری کانت پرساد پروہت اور سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے علاوہ ۵؍ ملزمین کے خلاف ممکنہ طور پر ۸؍ مئی کو فیصلہ سنایا جانے والا تھا لیکن یہ ممکن نہیں ہوسکا۔

May 08, 2025, 11:26 PM IST

آسٹریلیا اعلیٰ تعلیم کیلئے ہندوستانی طلبہ کی اولین ترجیح، کنیڈا نےمقبولیت کھودی

آئی ڈی پی ایجوکیشن کے مارچ۲۰۲۵ء کے ایک نئے عالمی سروے کے مطابق، آسٹریلیا نے ہندوستانی طلبہ کے لیے سب سے مقبول تعلیمی منزل بننے کے لحاظ سے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

May 03, 2025, 4:20 PM IST

حج کی تمام جزئیات کا کتابی مطالعہ اور نظری علم الگ چیز ہے اور عملی حج کرنا الگ

کثیر مطالعہ کے باوجود حجاجِ کرام سے لغزشیں سرزد ہوجاتی ہیں۔لغزشیں تو خیر بشریت کا خاصہ ہیں، تاہم اس بات کی کوشش کرنا کہ ہمارا حج خطاؤں سے پاک صاف ہو، ہر مومن کیلئے ضروری ہے ۔ اس مضمون میںچند خطاؤں پر متنبہ کیا گیا ہے جو عموماً حجاجِ کرام سے سرزد ہو جاتی ہیں۔

May 02, 2025, 4:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK