EPAPER
آسٹریلیا کے معروف ادبی میلے نے فلسطینی نژاد آسٹریلوی مصنفہ رندا عبدالفتاح کو ۲۰۲۶ء کے پروگرام سے خارج کرنے کے فیصلے پر معذرت کے بعد اگلے سال دوبارہ مدعو کیا ہے؛ ان کی شرکت کے خلاف فیصلے نے آزادیٔ اظہار، فلسطینی آوازوں کی نمائندگی اور ادبی اداروں کی خودمختاری پر ملک گیر بحث چھیڑ دی تھی، جس کے نتیجے میں ادیبوں کی اجتماعی دست برداری اور میلے کی منسوخی ہوئی۔
October 27, 2026, 7:29 PM IST
نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو سڈنی یونیورسٹی میں ’ہمدردانہ قیادت‘ پڑھانے کے لیے مقرر کیا گیا ہے، *یونیورسٹی آف سڈنی کا کہنا ہے کہ ان کا کام ہمدردانہ قیادت، سماجی ہم آہنگی اور شہری اعتماد پر مرکوز ہوگا۔
October 27, 2026, 6:57 PM IST
ہندوستانیسنیما کی معروف اداکارہ ودیا بالن آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں منعقد ہونے والے پہلے انڈین فلم فیسٹیول آف پرتھ (آئی ایف ایف پی ) کی افتتاحی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گی اور باضابطہ طور پر میلے کا افتتاح کریں گی۔
October 16, 2026, 9:54 PM IST
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خاتون ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی روز باؤل سیریز میں اب ٹی ۲۰؍ میچوں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ اس سیریز میں پہلے صرف یک روزہ میچ کھیلے جاتے تھے۔
October 16, 2026, 6:39 PM IST
