Inquilab Logo

Talat Mahmood

انل بسواس نے مکیش، طلعت محمود سمیت کئی گلوکاروں کوکامیابی دلائی

ہندوستانی سنیما کی دنیا میں  انل بسواس کو ایک ایسے موسیقار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے مكیش، طلعت محمود سمیت کئی گلوکاروں کو کامیابی کی بلندیوں پر پہنچایا۔

May 31, 2024, 9:39 AM IST

طلعت محمود، سہگل کی طرح گلوکار اور اداکار بننےکیلئے کلکتہ گئے تھے

 طلعت محمود کو بچپن ہی سےگلوکاری کا شوق تھا اور۱۵؍سال کی عمرمیں ہی انھوں نے لکھنؤ ریڈیو سے اپنےفنی کریئر کا آغاز کردیا تھا۔ ان کے والد بھی گلوکار تھے۔

May 08, 2024, 10:55 AM IST

گلوکارطلعت محمود کی آواز براہ راست دل میں اتر جاتی ہے

اے میرے دل کہیں اور چل جیسے متعدد گیتوں کو اپنی سریلی اور درد بھری آواز سے لازوال بنا دینے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکار طلعت محمود ۲۴؍ فروری ۱۹۲۴ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔

March 06, 2024, 10:22 AM IST

طلعت محمود نےاے میرے دل کہیں اور چل جیسے متعدد گیتوں کواپنی آواز سےلازوال بنا

’اے میرے دل کہیں اور چل‘ جیسے متعدد گیتوں کو اپنی آواز سے لازوال بنا دینے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکار طلعت محمود کو بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا

February 24, 2023, 1:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK