EPAPER
ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں ۳۵۸؍ رن بنائے۔ ہندوستان نے اس سیریز میں اب تک ۶؍ بار ۳۵۰؍رن سے زائد کا اسکور کیا ہے، جو کسی ٹیسٹ سیریز میں ان کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔
July 26, 2025, 12:21 PM IST
کریگ بریتھویٹ آج آسٹریلیا کے خلاف جب میدان میں اتریں گے اور ویسٹ انڈیز کیلئے ۱۰۰؍ٹیسٹ کھیلنے والے دسویں کھلاڑی بن جائیں گے۔
July 04, 2025, 12:33 PM IST
آسٹریلیا کے سابق بلے باز نے کہاکہ دونو ںٹیموں کی لائن اپ کو دیکھتےہوئے یہ بتانا واقعی مشکل ہے کہ کس کا پلڑا بھاری ہے۔
August 23, 2024, 2:04 PM IST
متھیامرلی دھرن کو ایک عظیم اسپن گیندباز قرار دیا جاتا ہے جن کا سب سے بڑ ا کارنامہ ۸۰۰؍ٹیسٹ وکٹ لینا ہے۔ متھیا مرلی دھرن دراصل سری لنکا کے کرکٹ کوچ، سابق پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی، بزنس مین اور آئی سی سی کرکٹ ہال آف فیم کے رکن ہیں۔
April 17, 2024, 10:20 AM IST