Inquilab Logo Happiest Places to Work

UPSC

یو پی ایس سی امتحان میں منی پوری فلم ’’بونگ‘‘ سے متعلق سوال شامل

عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والی منی پوری فلم Boong کو حال ہی میں یو پی ایس سی سول سروسیز پریلمز امتحان ۲۰۲۶ء کے جنرل اسٹڈیز پیپر ون میں شامل کیا گیا۔ سوال فلم کی تاریخی کامیابی، اس کی ہدایت کار لکشمی پریہ دیوی اور بافٹا ایوارڈ سے متعلق تھا۔ فلم نے اس سال بچوں اور خاندانی فلم کے زمرے میں بافٹا ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کی تھی۔

May 25, 2026, 9:53 PM IST

ایسپیرینٹس۳: اعلیٰ عہدوں پر پہنچنے کیلئے ہونے والی جدوجہد کی کہانی

پہلے سیزن میں جو بطور طلبہ مشکلات سے جوجھ رہے تھے اب افسر بننے کے بعد بھی کئی پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں،اداکاری عمدہ ہے۔

March 29, 2026, 3:33 PM IST

یوپی ایس سی میں امسال مسلم نمائندگی کا تناسب قدرے بہتر رہا

یوپی ایس سی -سی ایس ای۲۰۲۵ء میں ۹۵۸؍ امیدوارسول سروسیز کیلئے کوالیفائی ہوئے ہیں جن میں۵۸؍مسلم امیدوارشامل ہیں۔

March 11, 2026, 12:32 PM IST

یو پی ایس سی تنازع:ایک ہی نام اور رول نمبر کی دو لڑکیوں نے ۳۰۱؍واں مقام حاصل کیا

یوپی ایس سی ۲۰۲۵ء کے نتائج ظاہر ہوچکے ہیں، حیرت انگیز طور پر ایک نام اور ایک ہی رول نمبر کی دو لڑکیوں نے ۳۰۱؍ واں مقام حاصل کیا ہے، اس تنازع پر اب تک یو پی ایس سی بورڈ کی جانب سے کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی ہے۔

March 08, 2026, 10:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK