• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Umran Malik

’’سلو اور یارکر گیندیں ڈالنے پر بھی محنت کر رہا ہوں‘‘

تیز گیندباز عمران ملک گھریلو کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوبارہ ٹیم انڈیا میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔

November 30, 2025, 1:43 PM IST

ٹی۔۲۰؍سیریز کیلئے عمران ملک اور اویس خان ٹیم انڈیا میں شامل

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے ہاردک پانڈیا کی کپتانی میں ۱۵؍رکنی ٹیم کا اعلان ، تلک ورما اور یشسوی جیسوال کو بھی جگہ دی گئی،۵؍میچوں میں سے ۲؍میچ امریکہ میں کھیلے جائیںگے

July 07, 2023, 3:58 PM IST

عمران ملک کو اپنی گیند بازی کی رفتار کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے

عرفان پٹھان نے آئی پی ایل میں ناکام رہنے والے عمران ملک کے تعلق سے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی لائن اور لینتھ ٹھیک ہوجائےگی

May 26, 2023, 1:33 PM IST

دوسرے یکروزہ میں عُمران ملک کو موقع ملنے کا امکان

آج ہندوستانی ٹیم نیوزی لینڈکو ہراکر سیریز پر قابض ہونا چاہے گی۔ شاردُل کی جگہ ٹیم میں تیز گیندباز عُمران ملک کو شامل کیا جاسکتا ہے

January 21, 2023, 4:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK