EPAPER
سنیچر کی شام ویٹیکن سٹی کا سینٹ پیٹرز اسکوائر ایک بڑے جشن کا مقام بن گیا۔ ’’گریس آف دی ورلڈ‘‘ کنسرٹ کے آخری دن آسمان ۳؍ ہزار سے زائد ڈرونز کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا، آدم کی تخلیق سے لے کر پوپ فرانسس تک، عیسائی مت کے اہم واقعات ڈرونز کی مدد سے پیش کئے گئے۔
September 15, 2025, 8:59 PM IST
منیش ملہوترا کی فلم گستاخ عشق کا پہلا گانا `اُل جلول عشق اب شائقین کی زبردست ڈیمانڈ پر شیڈول سے پہلے ریلیز کیا جا رہا ہے۔ ٹیزر کو ملنے والے زبردست ردعمل کے بعد فلمسازوں نے انتظار ختم کر دیا ہے اور گانا۱۶؍ ستمبر۲۰۲۵ء کو ریلیز کیا جائے گا۔
September 15, 2025, 8:55 PM IST
اگست میں ملک میں مسافر گاڑیوں کی فروخت سالانہ کی بنیاد پر ۸ء۸؍ فیصد کم ہو کر۳۲۱۸۴۰؍ یونٹ رہ گئی۔ مسافر گاڑیوں میں کاریں، ایس یو وی اور وین شامل ہیں۔
September 15, 2025, 8:37 PM IST
ثانیہ مرزا نے ٹینس میں تنخواہ کی برابری سے لے کر سوئزرلینڈ کے خلاف ہندوستان کی ڈیوس کپ جیت تک مختلف مسائل پر بات چیت کی جبکہ۱۶؍سالہ مایا راجیشورن ریوتی کی خصوصی صلاحیت کے بارے میں بھی بات کی۔
September 15, 2025, 8:23 PM IST