• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Uttarakhand

دہلی ہائی کورٹ: ’ آئی لو محمد‘ پوسٹر پرایف آئی آر کو متعصب کہنے کا دعویٰ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے ’’آئی لو محمد‘‘ پوسٹر کے معاملے میں ایف آئی آردرج کرنے کے خلاف مسلم مخالف تعصب کادعویٰ کرنے والی درخواست مسترد کردی ، درخواست کے مطابق پولیس نے تعصب کی بناء پر جھوٹے مقدمات درج کیے ہیں اور پرامن اظہار کو مجرمانہ قرار دیا ہے۔

November 13, 2025, 3:26 PM IST

ورلڈ فوڈ انڈیا ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری حاصل کی

ورلڈ فوڈ انڈیا ۲۰۲۵ء جس کا اہتمام خوراک ڈبہ بندی صنعت کی وزارت(ایم او ایف پی آئی) نے کیا تھا، غیر معمولی پیمانے پر سرمایہ کاری کے وعدوں کے ساتھ ایک تاریخی طور پر اختتام کو پہنچا۔

September 28, 2025, 8:45 PM IST

اتراکھنڈ: سرکاری ملازمت کے امتحان کا پیپرلیک، ۴؍ گرفتار

اتوار ۲۱؍ ستمبر کو ہوئے یو کےایس ایس ایس سی امتحان کا پرچہ ایک دن پہلے ہی لیک ہوچکا تھا، اتراکھنڈ بے روزگار سنگھ کا احتجاج کا اعلان، دہرہ دون میں دفعہ ۱۶۳؍ نافذ.

September 23, 2025, 10:41 AM IST

اتراکھنڈ میں بادل پھٹا، ۲؍ لاشیں برآمد،کئی افراد لاپتہ،ہماچل میں بھی بادل کاقہر

دونوں ہی ریاستیں موسلادھار بارش سے بے حال، کئی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار،کیچڑ اور ملبے میں اب بھی کئی افراد کے دبے ہونے کا اندیشہ،ریسکیو آپریشن جاری ہے

August 30, 2025, 1:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK