Inquilab Logo

Vande Bharat Train

ناگپور سے پونے، حیدرآباد اور بھوپال کیلئے وندے بھارت ٹرین جلد شروع ہونےکا امکان

وندے بھارت ٹرین شروع ہو گی تو اس کا فائدہ اکولہ کو بھی پہنچے گا کیونکہ ناگپور سے پونے، حیدرآباد، بھوپال جانے والی تمام ٹرینیں اکولہ سے ہوکر گزرتی ہیں

August 06, 2023, 9:47 AM IST

بھوپال دہلی وندے بھارت ٹرین میں آتشزدگی ، مسافر محفوظ

ریلوے حکام کے مطابق تکنیکی جانچ کے ختم ہونے کے فوراً بعدٹرین کو دہلی کیلئے روانہ کر دیا جائےگاجبکہ فائر حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ بیٹری باکس تک ہی محدود تھی

July 17, 2023, 1:56 PM IST

ؕوزیراعظم کے ہاتھوں ایکساتھ ۵؍ وندے بھارت ٹرینوں کا افتتاح

تین ریاستوں گوا، بہار اور جھارکھنڈ کو پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ملی،مدھیہ پردیش کیلئے ۲؍وندےبھارت ٹرینیں،وزیر اعظم نے سبھی ٹرینوں کو بھوپال سے ہری جھنڈی دکھائی ، ۵؍ نئی ٹرینوںکے ساتھ ہی ملک میں وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کی تعداد ۲۳؍ ہوگئی

June 28, 2023, 9:12 AM IST

مدھیہ پردیش: وزیر اعظم مودی نے وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیشن کی راجدھانی بھوپال کے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے دو نئی وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی ہے۔

June 27, 2023, 2:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK