EPAPER
گزشتہ ۱۵؍ دنوں میں جھیلوں میں پانی کے ذخیرے میں ایک فیصد بھی اضافہ نہیں ہوا ہے۔ گنپتی تہوار کے وقت ۲؍ سے ۳؍ روز اچھی بارش کا امکان۔ فی الوقت ہلکی بارش کی توقع۔
September 06, 2026, 2:40 PM IST
مغربی کنارے کے قصرہ گاؤں میں اسرائیلی فوج نے۱۶؍ فلسطینی گھر ضبط کر کے انہیں فوجی چوکیوں میں تبدیل کر دیا، فوج نابلس کے جنوب میں واقع اس قصبے میں اپنی فوجی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے اورگاؤں کی کونسل کو مطلع کیا گیا ہے کہ یہ کارروائی اتوار کی صبح تک جاری رہے گی۔
August 13, 2026, 10:12 PM IST
شہرومضافات کے کئی علاقوں میں مکینوں کو معمول کے مطابق پانی نہیں مل رہا ہے۔ ٹینکر مہنگے ہونے سے جھوپڑپٹیوں کے لوگ بری طرح متاثر۔
June 20, 2026, 11:28 AM IST
محکمۂ موسمیات کی جانب سے رواں سال جون کے مہینے میں مانسون کی آمد میں تاخیر کی پیش گوئی کے بعد شہر کو پانی فراہم کرنے والے مختلف آبی اداروں اور متعلقہ حکام نے احتیاطی تدابیر کے طور پر روزانہ کی بنیاد پر ۲۰؍ فیصد پانی کی کٹوتی کا ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے۔
June 13, 2026, 11:47 AM IST
