EPAPER
میونسپل افسران نے ۱۳؍ مئی تک ان مسائل کو حل نہیں کیا تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا: رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ کا انتباہ
April 30, 2025, 6:17 AM IST
ضلع امراوتی کے ۷۷۶ گاؤں پانی کی قلت کا سامنا کررہے ہیں۔ امراوتی کے درجہ حرارت میں پچھلے تین دنوں سے یکساں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور گرمی کی لہر سے پانی کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔
April 23, 2025, 4:41 PM IST
پانی کا دبائو کم ہونے سے سپلائی متاثر، عوام ٹینکر کےپانی پر منحصر، دادراور پریل میں احتجاج، اجازت نہ لینے کی وجہ سے پولیس نے مظاہرین کوحراست میں بھی لیا
April 17, 2025, 7:12 AM IST
این سی سی پی(شرد) کے ترجمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو پانی چاہئے دھمکی نہیں۔
April 13, 2025, 9:49 AM IST