• Mon, 29 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

abu azmi

عظیم شخصیات کی توہین کیخلاف ایوان میں بل پیش

رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے منافرت پھیلانے، عظیم شخصیات اور مذہبی مقامات کی توہین کرنے والوں کو سخت سزا دلانے والاپرائیویٹ بل پیش کیا،خلاف ورزی کرنے والوں پر غیر ضمانتی مقدمہ درج کرنے نیز مکوکا اوریو اے پی اے کے تحت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ، سبھی اراکین سے متفقہ طو ر پر بل کی منظوری کی اپیل کی

December 14, 2025, 9:01 AM IST

’’میں ہمیشہ مظلوموں کے حق کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا‘‘

ابو عاصم اعظمی کے ۳۰؍سالہ سیاسی سفر پر بھیونڈی میں شاندار استقبالیہ سماجوادی پارٹی کےلیڈر نے کہا کہ میرا سفر عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔

November 01, 2025, 5:06 PM IST

ابوعاصم اعظمی کے ہندی میں بات کرنے پر تنازع، ایم این ایس نے دھمکی دی

 بھیونڈی میں ابو عاصم اعظمی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کے دوران مراٹھی  کے بجائے ہندی میں اظہار خیال  کیا جس پر ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔

October 02, 2025, 3:25 PM IST

’’ گئورکشا کے نام پر ہونے والا تشدد بند کیا جائے ‘‘

قریش برادری کی ہڑتال کا معاملہ اسمبلی میں بھی گونجا، ابو عاصم اعظمی نے وزیر اعلیٰ کی گئو رکشکوں کے تشدد اور پولیس کی زیادتی کی طرف دلائی

July 15, 2025, 7:00 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK