• Wed, 11 February, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

adelaide

آسٹریلیا: ایڈیلیڈ فیسٹیول کے بائیکاٹ کے بعد انتظامیہ کی فلسطینی مصنفہ سے معذرت

آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ فیسٹیول کے بائیکاٹ کے بعد انتظامیہ نے فلسطینی مصنفہ سے معافی مانگی، رندا عبد الفتاح نے بورڈ کی معذرت کو فلسطینیوں کے خلاف مظالم پر بات کرنے کے اپنے حق کے اعتراف کے طور پر قبول کر لیا ہے۔

January 15, 2026, 6:34 PM IST

فلسطینی مصنفہ کو مدعو نہ کرنے کے باعث آسٹریلیا کا ’’ ایڈیلیڈ فیسٹیول‘‘ منسوخ

 فلسطینی مصنفہ کو مدعو نہ کرنے کے خلاف آسٹریلیا کا مشہور ’’ ایڈیلیڈ فیسٹیول‘‘ منسوخ کردیا گیا، اس سے قبل اس ادبی میلے کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا تھا اس کے علا۱۸۰؍ سے زائد مصنفین نے اس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔

January 13, 2026, 8:20 PM IST

ایڈیلیڈ فیسٹیول: فلسطینی مصنفہ پر پابندی کیخلاف درجنوں مصنفین کا بائیکاٹ

آسٹریلیا کے معروف ایڈیلیڈ آرٹس فیسٹیول میں ایک آسٹریلوی فلسطینی مصنفہ کو پروگرام سے ہٹانے کے فیصلے کے خلاف شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً ۵۰؍ مصنفین نے احتجاجاً فیسٹیول سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ اس تنازعے کے بعد فیسٹیول بورڈ کے تین ارکان اور چیئرپرسن نے استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ آزادیٔ اظہار، سینسرشپ اور نسلی امتیاز پر ملک گیر بحث چھڑ گئی ہے۔

January 12, 2026, 7:21 PM IST

ایڈیلیڈ فیسٹیول سے فلسطینی نژاد مصنفہ رندہ عبدالفتاح کا نام نکالےجانے پر غم وغصہ

ڈاکٹر رندہ کو نہ بلانےکے فیصلے کے بعد، ایڈیلیڈ فیسٹیول کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرنے کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ ’جیوش کونسل آف آسٹریلیا‘ نے اس اقدام پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ’’مادیت پسندانہ اور افسوسناک‘‘ قرار دیا۔

January 10, 2026, 5:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK