Inquilab Logo Happiest Places to Work

ahemdabad

متحدہ عرب امارات کے بزنس مین کی ایئر انڈیا حادثے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

ڈاکٹر شمشیر ویالیل نے احمد آباد طیارہ حادثہ میں جان گنوانے والے ایم بی بی ایس کے ۴؍ طلبا کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئےاس امداد کا اعلان کیا اورکہا کہ ’’ حادثے کے مناظر دیکھ کر دل دہل گیا، کیونکہ میں بھی ایسے ہی ہاسٹلوں میں رہا ہوں۔‘‘

June 17, 2025, 12:12 PM IST

دردناک حادثہ، ایئر انڈیا کا طیارہ کریش، ۲۴۲؍ مسافر ’ہلاک‘ ، ملک میں صفِ ماتم

احمد آباد سے لندن کیلئے پرواز کرنے والا ایئر انڈیا کا طیارہ ٹیک آف کرنے کے ۳۰؍ سیکنڈ کے اندر ہی زمین پر آگیا، ایئر پورٹ کے قریب ہی واقع ڈاکٹروں کے ہاسٹل سے جاٹکرایا، اموات کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ۔

June 12, 2025, 7:33 PM IST

ڈاکٹرانوکھی پٹیل نےلندن میں منعقدہ ’پاورلفٹنگ‘ مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا

احمد آباد کی ایک ۲۳؍ سالہ خاتون ڈاکٹر انوکھی پٹیل نے لندن میں منعقدہ ’پاورلفٹنگ‘ مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔

September 26, 2022, 12:37 PM IST

طویل عرصے سے ناراض ہاردک پٹیل نےکانگریس پارٹی سےاستعفیٰ دے دیا

سونیا گاندھی کو بھیجے گئے استعفے میں ہاردک نے تلخ زبان کا استعمال کیا ، الزام لگایا کہ کانگریس کے پاس متبادل سیاست نہیں ہے ، وہ صرف احتجاج کررہی ہے

May 19, 2022, 10:26 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK