EPAPER
حیدر آباد کے ایک اسکول میں مقامی کارپوریٹرنے ہندوتوا تنظیم کے اراکین کے ساتھ ٹیچر کو ہراساں کیا اور ہنگامہ مچا یا۔ کارپوریٹر کا الزام ہے کہ ٹیچر نے ہندو طلبہ کو ان کے مذہب اور وزیر اعظم کے خلاف باتیں سکھانے کی کوشش کی ، جبکہ کارپوریٹر کے خلاف پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔
October 01, 2026, 5:44 PM IST
۲۱؍ این ڈی اے ریاستوں میں یو سی سی کے نفاذ سے متعلق امیت شاہ کے اعلان پر اپوزیشن نے شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہیکسانیت مساوات نہیں ہے۔
September 15, 2026, 9:48 PM IST
ندا خان کو پناہ دینے کے الزام میں ایس آئی ٹی نے اورنگ آباد سے حراست میں لیا ، سمن بھیجنے کے باوجود پوچھ تاچھ کیلئے حاضرنہ ہونےپر کارروائی۔
August 08, 2026, 10:37 AM IST
کارپوریٹر اپنے ہوٹل پر کھڑے تھے کہ ۱۵؍ ۔ ۱۶؍ لوگوں نے ان پر حملہ کر دیا، زخمی حالت میں اسپتال داخل۔
July 28, 2026, 11:07 AM IST
