• Mon, 29 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

airoli

نوی ممبئی : ایرولی گاؤں میں گڑھے ہی گڑھے، لوگوں کودشواریاں

 یہاں کےعلاقے ایرولی گاؤں میں جابجاگڑھوں سے لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس سے انتظامیہ کے تئیں ناراضگی پائی جارہی ہے۔

September 29, 2025, 11:12 AM IST

ممبرا : ایرولی-کٹائی ناکہ روڈ پروجیکٹ کی پہلی سرنگ مئی میں کھولی جائے گی

پہاڑی میں اس سرنگ کیلئے آخری بلاسٹ وزیر اعلیٰ نے خود کیا۔ دوسری سرنگ رواں سال نومبر میں مکمل ہونے کی توقع۔ گاڑی والوں کیلئے کلیان، ڈومبیولی اور نوی ممبئی کے درمیان فاصلہ ۷؍کلومیٹر کم ہوجائے گا۔ امبرناتھ اور بدلاپور کے مسافروں کو بھی فائدہ ہوگا

February 04, 2023, 8:15 AM IST

کلیان: ایرولی-کٹائی بریج کے تعمیراتی کام میں تیزی

میٹروپولیٹن کمشنر کے مطابق ۵۳؍ تا ۷۵؍ فیصد کام مکمل ہوگیا ہے ، پروجیکٹ کی ڈیڈلائن دسمبر ہے، اس پل کی تعمیر سے کلیان- ڈومبیولی سے نوی ممبئی کےدرمیان فاصلہ ۷؍کلومیٹر کم ہوجائے گا اور موٹرسواروں کا وقت بھی بچے گا

August 06, 2022, 8:56 AM IST

وزیر توانائی نے ایرولی میں لوڈ ڈسپیچ سینٹرکا جائزہ لیا

تجارتی راجدھانی ممبئی کے علاوہ تھانے اور نوی ممبئی میں ۱۲؍ اکتوبر کو اچانک بجلی منقطع ہونے کے معاملے کی جانچ کے معاملے میں وزیر توانائی ڈاکٹر نتن راؤت نے پیر کو نوی ممبئی کے ایرولی علاقے میں واقع اسٹیٹ لوڈ ڈسپیچ سینٹر (ایس ایل ڈی سی ) کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران کے ساتھ میٹنگ بھی لی

October 27, 2020, 9:41 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK