• Fri, 11 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

aisa

سمے رائنا کےشو میں تنزانیائی شہری کی شرکت کےبعد غیرملکی طلبہ کی اسکالرشپس پر بحث

رپورٹس کے مطابق، فیضل کو انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز (ICCR) سے منسلک ایک اسکالرشپ کے تحت ماہانہ تقریباً ۱۸ ہزار سے ۲۰ ہزار روپے ملتے ہیں، جو تعلیمی اور ثقافتی تبادلے کے پروگراموں کے تحت ہندوستان میں پڑھنے والے بین الاقوامی طلبہ کو مالی معاونت فراہم کرتی ہے۔ تنزانیہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے مطابق، سال ۲۷-۲۰۲۶ء کیلئے تنزانیہ کو آئی سی سی آر اسکالرشپ کے ۱۳۵ سلاٹس ملے۔

August 14, 2026, 7:53 PM IST

جھارکھنڈ: ہم روشنائی سے تاریخ لکھیں گے: اے آئی ایس اے کی صدر نیہابورا

اے آئی ایس اے کی صدر نیہا بورا نے روشنائی حملے کے بعد ایک بیان میں کہا کہ ہم روشنائی سے تاریخ لکھیں گے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ رانچی میں ان پر اور دیگر خواتین مظاہرین پر روشنائی پھینکی گئی، جبکہ طلبہ،جے پی ایس سی اور جے ایس ایس سی-سی جی ایل کے امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔

August 07, 2026, 8:50 PM IST

جین زی کی قوت کا اعتراف یا وزیر کا استعفیٰ محض خانہ پری

نئے وزیرتعلیم پرہلاد جوشی سے بھی کچھ امید نہیں، یہ وہی ہیں جنھوں نے روس یوکرین جنگ کے وقت وہاںپھنسے طلبہ کو ناکارہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان میں بیشتر طلبہ وہ ہیں جو نیٹ کا امتحان پاس کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے،اسلئے والدین کی دولت کے دم پر وہاں پڑھنے جاتے ہیں۔

August 03, 2026, 7:51 PM IST

جنترمنتر پر مظاہرہ ختم ہوا مگر وہ بے شمار کہانیوں کے سبب ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج نے غیر سنجیدہ نظر آنے والی اس نئی نسل اوراس کی طاقت کو سمجھنے کا موقع دیا جسے اب تک لاپروا، سست اورموبائل میں غرق رہنےوالی کہہ کر نظر انداز کیا جاتا رہاہے۔

August 03, 2026, 7:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK