EPAPER
پی پی پی ماڈل کے نام پر ۶؍ اسکولوںکو ۳۰؍ برسوں کیلئے نجی تنظیموں کے حوالے کیا جارہا تھا، ان اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کے والدین اور سرپرستوں نےبھی اعتراض کیا تھا
November 08, 2026, 5:10 PM IST
اس معاملے میں چار سابق گرام پنچایت عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آر درج۔
October 13, 2026, 11:41 AM IST
شہر کے راجپوت پورہ علاقے میں اتوار کی صبح ۴؍ منزلہ عمارت کا بڑا حصہ اچانک تاش کے پتوں کی طرح منہدم ہوگیا۔ اس حادثے میں ۴؍ لڑکیاں ملبے تلے دب گئیں۔
October 12, 2026, 11:36 AM IST
اہل خانہ کا الزام ہے کہ شیوسینا (شندے) لیڈر منگیش کالے نے خود شراب پی کر اپنی گاڑی سے محسن شیخ کو اڑا دیا ، ایکناتھ شندے نے خود معاملے کا نوٹس لیا اور باز پرس کی۔
July 28, 2026, 7:54 AM IST
