EPAPER
شام کے تاریخی شہر حلب میں ۹۱؍ سالہ کتاب فروش رزق اللہ عبد گزشتہ ۴۰؍ برس سے ایسی کتابیں جمع کرنے اور محفوظ رکھنے میں مصروف ہیں جنہیں دنیا تقریباً بھلا چکی ہے۔ حلب کے طلیل علاقے میں واقع ان کی چھوٹی سی دکان میں عربی، فرانسیسی، انگریزی اور جرمن زبانوں کی تقریباً ۱۰؍ لاکھ کتابوں کا ذخیرہ موجود ہے جس میں قدیم قلمی نسخے، لیتھوگرافی سے چھپی کتابیں اور ایک صدی سے زیادہ پرانی مطبوعات بھی شامل ہیں۔
August 20, 2026, 6:10 PM IST
ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریما حسن نے کہا کہ ان کے خلاف قانونی کارروائی سیاسی محرکات پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”مجھے محض اپنے سیاسی خیالات کی وجہ سے حقیقی عدالتی اور سیاسی ہراسانی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔“
April 04, 2026, 5:51 PM IST
شامی صدر احمد الشرع نے سنیچر کو ایک بیان میں کہا کہ شمالی شام کا شہر حلب انقلابیوں کے لیے پورے شام میں داخل ہونے کا ’’دروازہ‘‘ ثابت ہوا، یہ بیان انہوں نے معزول صدر بشار الاسد سے شہر کی آزادی کی پہلی سالگرہ کے جشن کے موقع پر دیا۔
November 30, 2025, 9:59 PM IST
شامی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً ۳؍ ماہ تک بند رہنے کے بعد حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ ۱۸؍ مارچ کو پروازوں کیلئے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
March 17, 2025, 3:10 PM IST
