EPAPER
’’فری ٹو تھنک۲۰۲۶ء‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود ہوچکی ہے، اس کے علاوہ حکومت کے اثر ورسوخ میں بھی اضافہ ہواہے، رپورٹ میں حکومتی اثر و رسوخ، کیمپس پابندیوں، کشمیر میں کتابوں پر پابندی کی نشاندہی کی گئی ہے۔
September 17, 2026, 9:48 PM IST
مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ سوویندو ادھیکاری نے ایک بیان میں کہا کہحکومت آر ایس ایس کے زیر سرپرستی مغربی بنگال میں ایک ہزار اسکول کھولنا چاہتی ہے ، کلکتہ میں ودیا بھارتی کی ۷۴؍ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادھیکاری نے یہ بھی دھمکی دی کہ اگر تعلیمی اداروں نے ’’وندے ماترم‘‘ کا مکمل نسخہ گانے سے انکار کیا تو انہیں سرکاری امداد بند کر دی جائے گی۔
September 04, 2026, 4:30 PM IST
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے علی گڑھ میونسپل کارپوریشن پر اس کی ۵۰۰؍ کروڑ روپئے مالیت کی ۳؍ اعشاریہ ۸؍ ایکڑ زمین پر جبری قبضے کا الزام عائد کیا ہے،شہری انتظامیہ نے اس زمین پر باڑ لگادی ہے۔
August 22, 2026, 6:03 PM IST
مولوی صاحب ۱۸۸۸ء میں علی گڑھ کے طالب علم ہوئے اور ۱۸۹۶ء میں یہیں سے بی اے کیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب غدر کے بعد سرسید ہندی مسلمانوں کی معاشی، ذہنی و تہذیبی آبادکاری کے منصوبے کو کامیاب بنانے میں اپنے عقیدے اور عمل کو پوری توانائی و تابناکی کے ساتھ علی گڑھ تحریک اور علی گڑھ کے عظیم ادارے کے وسیلے سے اس عہد کی نوع بہ نوع دشواریوں اور نزاکتوں سےنبردآزما تھے۔
August 16, 2026, 2:18 PM IST
