• Wed, 21 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

amsterdam

گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ ہندوستان سے بیرونِ ملک تک پہنچ گیا

چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اپوزیشن کی مہم کے درمیان بیرونِ ملک مقیم ہندوستانیوں نے بھی مظاہرے کیے؛ لندن، برلن اور ایمسٹرڈیم میں شرکا نے انتخابی عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں پر جواب دہی اور گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کیا۔

October 13, 2026, 4:58 PM IST

غزہ جنگ، ۳؍ سال: ۱۰؍ اکتوبر کو ۶۰؍ ممالک میں احتجاج، ۲۰۰؍  سے زائد تنظیمیں متحرک

غزہ جنگ کے تین سال مکمل ہونے کے بعد فلسطین کے حق میں عالمی احتجاج ۷؍ اکتوبر تک محدود نہیں رہا۔ ۹؍ سے ۱۱؍ اکتوبر کے لیے عالمی سطح پر احتجاج، مارچ، دھرنوں، طلبہ سرگرمیوں، ثقافتی پروگراموں، یادگاری اجتماعات اور سول ایکشن کا نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے، جس کا مرکزی دن ۱۰؍ اکتوبر مقرر کیا گیا ہے۔

October 08, 2026, 7:30 PM IST

ڈچ حکومت اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کرنے کے اقدام پر غور کر رہی ہے

ڈچ کابینہ کے پاس فی الحال اس سلسلے میں ملک گیر پابندی عائد کرنے کا کوئی قانونی اختیار نہیں ہے لیکن وہ تعلیمی شعبے کیلئے سفارشات جاری کر سکتی ہے۔ یہ تجویز بچوں کو ضرورت سے زیادہ اور ممکنہ طور پر نقصان دہ آن لائن سرگرمیوں سے جڑے خطرات سے بچانے کی ایک وسیع تر حکومتی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ حکام نے متنبہ کیا کہ لت لگانے والے الگورتھمز، خودکار چلنے والے (آٹو پلے) ویڈیوز اور سوشل میڈیا کی وجہ سے نوجوانوں کیلئے اسکرین ٹائم کو کم کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

October 05, 2026, 7:25 PM IST

نیدرلینڈز میں ٹرمپ کی شکل والی ایکسٹیسی گولیوں پر ’ریڈ الرٹ‘ جاری

ٹرمبوس انسٹیٹیوٹ (Trimbos Institute) کے مطابق، ان گولیوں میں پیرا میتھوکسی میتھ ایمفیٹامائن (PMMA) کی زیادہ مقدار شامل ہے، جو کیمیائی طور پر ایکسٹیسی کے بنیادی فعال جزو MDMA سے مشابہت رکھنے والا مادہ ہے۔ ٹرمبوس نے متنبہ کیا کہ پی ایم ایم اے (PMMA) کو اپنا اثر دکھانے میں ایم ڈی ایم اے (MDMA) کے مقابلے زیادہ وقت لگ سکتا ہے اور یہ تاخیر صارفین کو یہ سوچ کر مزید گولیاں لینے پر مجبور کر سکتی ہے کہ پہلی خوراک نے کام نہیں کیا، جس سے ممکنہ طور پر جان لیوا اوور ڈوز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

August 29, 2026, 6:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK