EPAPER
امیتابھ بچن کی مشہور ممبئی رہائش گاہ، جلسہ، خاندانی پراپرٹی تنازع کا مرکز بن گئی ہے، ان کی سالی رمولا بچن نے۱۹۹۳ء کے گفٹ ڈیڈ کو چیلنج کیا ہے جس میں بنگلے کی ملکیت ان کی اہلیہ جیا بچن کو منتقل کی گئی تھی۔
November 14, 2026, 9:31 PM IST
ممبئی کے جوہو علاقے میں بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے ایک دن بعد پولیس نے راجستھان کے کوٹا ریلوے اسٹیشن سے ۳؍ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ اداکار محفوظ رہے، تاہم ان کے ڈرائیور اور ایک راہ گیر زخمی ہوگئے۔ پولیس حملے کی منصوبہ بندی، ملزمین کے فرار کے راستے اور لارنس بشنوئی گینگ کے نام سے سامنے آنے والے ذمہ داری کے دعوے کی حقیقت جانچ رہی ہے۔
October 19, 2026, 2:29 PM IST
ایم آئی ڈی سی میںواقع مدرسہ ومسجد کے معاملہ میں عدالت کا حکم ۔ ٹرسٹیان اورایڈوکیٹ نے اسے مثبت پیش رفت قرار دیا، کہا : اس سے مسجدکی تعمیر کے معاملے میں امید بندھی ہے۔
September 05, 2026, 3:09 PM IST
شام کے اوقات میں بھیڑ بھاڑ پر قابو پانے کیلئے اندھیری سے گھاٹکوپر کے درمیان چھوٹے فاصلے کیلئے بھی ’میٹرووَن‘ کی خدمات شروع کی گئی ہیں۔
August 10, 2026, 12:14 PM IST
