EPAPER
اینڈرائیڈ صارفین کونشانہ بنانے کیلئے ایک نئے قسم کا مالویئر( وائرس) انٹرنیٹ کی دنیا میں گھوم رہاہے۔ سیکوریٹی ماہرین نے ’موک ہاؤ‘ نامی اینڈرائیڈ مالویئر(Malware) کے ایک نئے ویریئنٹ کی نشان دہی کی ہے جو صارف کی کسی سرگرمی کے بغیر ہی متاثرہ ڈیوائس میں خرابی کر دیتا ہے۔
February 14, 2024, 12:44 PM IST
چین کی اسمارٹ فون ساز کمپنی نوبیا نے ایک نیا اسمارٹ فون زی۴۰؍ پرو متعارف کرایا ہے ۔
March 02, 2022, 1:46 PM IST
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے اپنا اینڈرائیڈ پر مبنی نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرایا ہے۔ چین میں کمپنی کی سالانہ ڈیولپر کانفرنس کے دوران ویوونے ’اوریجن او ایس‘ متعارف کرایا ہے۔
November 23, 2020, 1:25 PM IST
نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’اینڈرائیڈ۱۱‘ بیٖٹا ورژن میں آزمائش کے بعد اب باضابطہ طور پر متعارف کرادیا گیا ہے
September 10, 2020, 10:24 AM IST