EPAPER
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نے ریلائنس کمیونیکیشنز لمیٹڈ (آرکام)کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں ایک ضمنی پراسیکیوشن شکایت دائر کی ہے۔ ای ڈی نے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ یہ کارروائی پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ ۲۰۰۲ءکے تحت کی گئی ہے۔
August 09, 2026, 8:39 PM IST
ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیرفکے دباؤ کے درمیان، ریلائنس نے ٹرمپ جونیئر سے منسلک ریفائنری اسٹارٹ اپ میں۱۰۰؍ ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی، یہ سرمایہ کاری اس وقت ہوئی جب ٹرمپ انتظامیہ عوامی طور پر امبانی کے کاروبار پر بھاری ٹیرف عائد کر رہی تھی۔
June 12, 2026, 10:03 PM IST
ای ڈی کی گرفتاریوں پر کمپنی کا بیان جاری، گزشتہ دنوں ای ڈی نے امبانی کے دوساتھیوں کو گرفتار کیا تھا۔
April 17, 2026, 4:03 PM IST
مشہور صنعتکار انل امبانی کے بُرے دن باقاعدہ شروع ہو گئے ہیں کیوں کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یعنی ای ڈی نے ممبئی کے پوش علاقے پالی ہل میں واقع ان کی رہائش گاہ ’ابوڈ‘ کو منی لانڈرنگ کے قانون کے تحت قرق کرلیا ہے۔
February 26, 2026, 9:55 AM IST
