EPAPER
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ۳۱؍ اگست کو استنبول میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے امکانات اور خطے کی تازہ صورتِ حال پر بات چیت ہوئی۔ یہ ملاقات مکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
September 01, 2026, 1:59 PM IST
ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسلامی دنیا میں اتحاد اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ اختلافات کم کرنے اور مسلم ممالک کے درمیان تعاون و اتحاد مضبوط بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ انہوں نے اسرائیل پر خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے اور انسانی اقدار و عالمی اصولوں کو نظرانداز کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔
August 29, 2026, 10:33 AM IST
ایرانی سفارتخانے کا دعویٰ ہے کہ وہائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے استعفیٰ ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہونے پر دیا، جبکہ وہائٹ ہاؤس نے اس کی تردید کی۔
August 16, 2026, 10:44 PM IST
ایران میں ہندوستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر رودرا گورو شریستھ کی الوداعی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے فارسی زبان میں ایرانی عوام اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔ تین سالہ سفارتی مدت مکمل کرنے والے شریستھ اب ترکی میں ہندوستان کے نئے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جبکہ رخصتی کے موقع پر ایرانی روایت کے مطابق ان کے پیچھے پانی بھی پھینکا گیا۔
August 14, 2026, 4:40 PM IST
