• Tue, 27 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

anurag kashyap

ایس آر ایف ٹی آئی میں طلبہ پر حملہ، انوراگ کشیپ سمیت کئی فلمی شخصیات کی مذمت

کولکاتا کے ستیہ جیت رے فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ (ایس آر ایف ٹی آئی) میں طلبہ اور ایک تنظیم کے ارکان کے درمیان جھڑپ کے بعد کئی افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے خلاف فلمی دنیا کی متعدد معروف شخصیات نے آواز اٹھاتے ہوئے تشدد کی مذمت اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

September 28, 2026, 3:58 PM IST

امتیاز علی اور انوراگ کشیپ پیش کریں گے مختصر فلم ’’بابی بیوٹی پارلر‘‘

ہدایت کار امتیاز علی اور انوراگ کشیپ ایک نئی مختصر فلم ’’بابی بیوٹی پارلر‘‘ (Bobby Beauty Parlour) پیش کر رہے ہیں، جس کی ہدایت کاری شاشوت دویدی نے کی ہے۔ فلم ۶؍ اگست کو فرینڈشپ ویک کے موقع پر یوٹیوب پر ریلیز ہوگی۔

August 03, 2026, 5:29 PM IST

طلبہ پر پولیس کارروائی: انوراگ کشیپ برہم، ویر داس کی خاموش فنکاروں پر تنقید

دہلی میں ’’چلو سنسد‘‘ طلبہ احتجاج کے دوران پولیس کارروائی کے بعد بالی ووڈ کی کئی شخصیات کھل کر سامنے آگئیں۔ فلم ساز انوراگ کشیپ نے پولیس کے مبینہ طاقت کے استعمال پر سوال اٹھایا، جبکہ کامیڈین اور اداکار ویر داس نے ان فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا جو ایسے معاملات پر خاموش رہتے ہیں۔ اداکارہ ہما قریشی اور رتیش دیشمکھ نے بھی طلبہ کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے پرامن احتجاج کے احترام پر زور دیا۔

July 21, 2026, 4:55 PM IST

’’بندر‘‘ باکس آفس:فلم کی دو دن کی مجموعی آمدنی صرف ۴۵ء۱؍ کروڑ روپے رہی

بوبی دیول کی فلم ’’بندر‘‘ نے دوسرے دن ۹۰؍ فیصد اضافہ دکھایا، لیکن اعداد و شمار ایک تشویشناک تصویر پیش کرتے ہیں۔فلم دو دن میں صرف ۴۵ء۱؍ کروڑ روپے کما سکی ہے۔

June 08, 2026, 9:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK