Inquilab Logo Happiest Places to Work

apj abdul kalam

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی زندگی ہر طالبعلم اور ہر استاد کیلئے ایک کھلی کتاب ہے

۱۵؍ اکتوبر ۱۹۳۱ء کو تمل ناڈو کے ساحلی شہر رامیشورم میں پیدا ہونے والے عبدالکلام کا تعلق ایک نہایت سادہ مگر باوقار خاندان سے تھا۔ ان کے والد ایک کشتی بان تھے اور گھر کے معاشی حالات محدود تھے، لیکن اس تنگدستی نے ان کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں ہونے دیا۔

July 25, 2026, 3:26 PM IST

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر ’قومی یوم ترغیب مطالعہ ‘کا انعقاد

تعلیمی اداروں میں اسکول انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ کیلئے مطالعہ کی ترغیب کو فروغ دینے کیلئے خصوصی پروگرام کئے گئے، متعدد اسکولوں میں مطالعہ کی اہمیت اور افادیت پر سیر حاصل گفتگو کی گئی.

October 16, 2025, 1:15 PM IST

اندرا گاندھی اور اے پی جے عبد الکلام کے ہیئر اسٹائلسٹ حبیب احمد انتقال کرگئے

ہندوستانی ہیئر اسٹائلنگ کو نئی پہچان دینے والے مشہور ہیئر اسٹائلسٹ حبیب احمد۲۵؍ ستمبر۲۰۲۵ء کو۸۴؍ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

September 26, 2025, 3:40 PM IST

بھیونڈی:اے پی جےعبدالکلام فلائی اوورپرکنٹینر ڈیوائیڈر سےٹکراگیا،بڑا حادثہ ٹل گیا

حادثے کے وقت پورے علاقے میں کہرے کی اتنی دبیز تہ چھائی ہوئی تھی کہ ڈرائیور کو چند میٹر آگے کا راستہ تک دکھائی نہیں دے رہا تھا۔مقامی افراد میں تشویش

September 26, 2025, 4:27 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK