EPAPER
’’سفائر‘‘ کی ریلیز کی بعد ایڈ شیران نے انکشاف کیا کہ وہ ’’عاشقی ۲‘‘ کا نغمہ ’’تم ہی ہو‘‘ سننے کے بعد ہی سے اریجیت سنگھ سے ملنا چاہتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ’’سفائر‘‘ کا پنجابی ورژن چند ہفتوں میں ریلیز ہوگا۔
June 10, 2025, 6:01 PM IST
برطانوی گلوکار ایڈ شیران نے ہندوستان کے دورے کے درمیان اریجیت سنگھ کے ساتھ کشتی کی سیر کی اور کافی کا لطف اٹھایا- انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنا نغمہ "سفائر" بھی گایا-
June 03, 2025, 9:40 PM IST
یوم جمہوریہ ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہونے والی فلم ’’بارڈر ۲‘‘ کے نغمے ’’سندیسے آتے ہیں ۰ء۲‘‘ کو ارجیت سنگھ اور سونو نگم گائیں گے۔
May 09, 2025, 6:06 PM IST
سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ ’’پہلگام دہشت گردانہ‘‘ حملے کے پیش نظر ان کا برطانیہ کا ’’بالی ووڈ بگ ٹور‘‘ ملتوی کیا گیا ہے جو ۴؍ تا ۵؍ مئی ۲۰۲۵ء کو مانچسٹر، لندن میں منعقد کیا جانے والا تھا۔ پوسٹ کے مطابق جلد ہی اس ٹور کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔
April 28, 2025, 5:59 PM IST