EPAPER
سنیچر کو رانچی میں نیہا بورا پر سیاہی پھینکی گئی۔ اس واقعہ پر افسوس تو ہوا، تعجب نہیں ہوا۔ افسوس کیوں ہوا اس کا جواب ضروری نہیں، تعجب کیوں نہیں ہوا اس کا جواب ضروری ہے۔
August 10, 2026, 11:20 AM IST
آج نہ تو وِنوبا بھاوے کا یوم ولادت ہے نہ ہی یوم وفات مگر مضمون نگار کا کہنا ہے کہ اُنہیں بھاوے جی کی ایسی کتاب مل گئی جو اُن کی تقاریر کا مجموعہ ہے۔ ایسی کتابیں اب نہیں پڑھی جاتیں اس لئے، کم از کم، ان کا خلاصہ مل جائے تو پڑھنا چاہئے۔
August 10, 2026, 11:20 AM IST
کیا جنتر منتر کو احتجاج کی جگہ کے طور پر بند کیا جاسکتا ہے؟ کیا ایسا ہوگا؟ اگر ہوا اور ہر احتجاج گاہ بند کردی گئی تو کیا اس کا معنی یہ نہیں کہ اب اختلاف اور احتجاج کے امکان کو محدود تر کیا جارہا ہے؟
August 09, 2026, 5:12 PM IST
آپ نے اِس اخبار میں طلبہ کی وہ تصویر دیکھی ہوگی جس میں وہ بند (ڈیم) کے ایک ستون سے دوسرے ستون پر چھلانگ لگا کر درس گاہ تک کی مسافت کم کرنے کی ذہانت کا ثبوت تو دے رہے ہیں مگر جان کا خطرہ مول لے کر۔ مدھیہ پردیش کی یہ تصویر دل دہلا دینے والی ہے۔ مگر دل کس کا دہلے؟
August 09, 2026, 5:10 PM IST
