EPAPER
زعفرانی پارٹی نے ’آپ‘ حکومت پر غریبوں کو لوٹنے کاالزام عائد کیا تو ریاست کی حکمراں جماعت نے مودی حکومت پر ’روہنگیاؤں‘ کی سرپرستی کاالزام لگایا۔
January 14, 2025, 12:49 PM IST
دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کاالزام، جھوپڑپٹی علاقے شکوربستی کے دورہ پرکیجریوال نے کہا ’’ بی جے پی چاہتی ہے کہ الیکشن سے پہلے آپ کاووٹ لے اور الیکشن کے بعد آپ کی زمین پر قبضہ کرلے، بی جےپی جھوپڑپٹی والوں کو کیڑا مکوڑا سمجھتی ہے۔‘‘
January 13, 2025, 2:19 PM IST
بی جے پی کی پوروانچل یونٹ کا الزام کہ کیجریوال نے پوروانچل کیخلاف بیان بازی کی ۔کیجریوال نے کہا ’آپ‘ نے پوروانچل سماج کیلئے کام کیا اور عزت دلائی ہے۔
January 11, 2025, 1:39 PM IST
بی جے پی کا الزام ہےکہ دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اپنی رہائش گاہ کو ’ شیش محل ‘ بنایا ہے، اس الزام کے جواب میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ اور دہلی کے وزیر سوربھ بھاردواج میڈیا کے نمائندوں کو وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ دکھانے لے جارہے تھے لیکن پولیس نے انہیں روک دیا۔
January 09, 2025, 2:14 PM IST