EPAPER
اویسی نے بریلی میں بدامنی کے پس منظر میں بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’اس ملک میں آئی لو مودی کہنا آسان ہے لیکن آئی لو محمدؐ کہنا مشکل بنا دیا گیا ہے‘‘۔ انہوں نے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور پولیس کے رویے پر سوالات اٹھائے۔
October 03, 2025, 12:40 PM IST
وقف ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے پر ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی کا ردعمل.
September 18, 2025, 10:08 AM IST
کلکٹر کے اختیارات پر قدغن، تنازع کی صورت میں عدالت کے حتمی فیصلے تک وقف کی زمین وقف ہی رہےگی۔ وقف کرنے کیلئے باعمل مسلمان ہونے کی شرط پر عبوری روک، ریاستو ںکو’باعمل ‘ کی تعریف وضع کرنے کی ہدایت غیر مسلم رکن کو وقف بورڈ کا چیئرمین بنانے کی شق پر روک نہیں لگائی ، البتہ بورڈ میں ان کی تعداد محدود کردی۔
September 15, 2025, 2:02 PM IST
تقسیم ہند کے ذمہ دار ہم نہیں ہیں، این سی ای آر ٹی میں تبدیلی پر اویسی نے برہمی ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی پر تنقید کی، انہوں نے کہا کہ گاندھی کے قتل کی تفصیلات بھی مٹا دی گئی ہیں، این سی آرٹی کی درسی کتاب میں اب محض اتنا لکھا ہے کہ گاندھی کو ۳۰؍ جنوری ۱۹۴۸ء کو ناتھورام گوڈسے نامی ایک نوجوان نے گولی مار دی تھی۔
September 14, 2025, 8:03 PM IST