Inquilab Logo Happiest Places to Work

ashish shelar

پنویل: ۱۲؍ سال مکمل ہونے پر مودی حکومت کی تعریف

وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو۱۲؍ سال مکمل ہونے پر پنویل میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

June 14, 2026, 11:27 AM IST

۲۵؍ جون سے ’منشیات سے پاک مہاراشٹر‘ مہم، عوامی نمائندوں سے حصہ لینے کی اپیل

میٹنگ میں عوامی نمائندوں نے پبلک پارکس، گراؤنڈز، پبلک ٹوائلٹس اور بعض عوامی مقامات پر منشیات کے استعمال سے متعلق شکایات اور تجاویز پیش کیں۔

May 31, 2026, 11:36 AM IST

مہاراشٹر: ہر ۱۰؍ میں سے ۳؍ بچہ گیمنگ کی لت میں مبتلا، پینل قائم

مہاراشٹر حکومت نے بچوں میں بڑھتی ڈجیٹل لت اور آن لائن گیمنگ کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ماہرین کا ایک پینل تشکیل دیا ہے۔ وزیر آئی ٹی آشیش شیلار کے مطابق، پینل طویل اسکرین ٹائم کے جسمانی، نفسیاتی اور سماجی اثرات پر رپورٹ تیار کرے گا اور ممکنہ ضابطہ جاتی اقدامات تجویز کرے گا۔

February 26, 2026, 5:38 PM IST

آشیش شیلارنے اپوزیشن کی مخالفت کی یا حمایت ؟

بی جے پی نے لیڈر نے الزام لگایا کہ ٹھاکرے برادران کو ووٹر لسٹ میں ہندوئوں کے جعلی نام دکھائی دے رہے ہیں مسلمانوں کے نہیں؟ ادھو نے پوچھا یعنی جعلی نام ہیں؟

November 04, 2025, 9:02 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK