EPAPER
اندور کے ایک سرکاری اسکول کی ایک مفلوج ٹیچرنے صدرجمہوریہ دروپدی مرموکو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ’’ناقابل برداشت‘‘ تکلیف کا حوالہ دیتے ہوئے یوتھنشیا کی اجازت مانگی ہے۔ ٹیچر نے موت کے بعد اپنے اعضاء کوایم جی ایم میڈیکل کالج میں عطیہ کرنے جبکہ اپنی جائیداد کو سرکاری اسکول کے طلبہ کو وقف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
July 26, 2025, 2:45 PM IST
ایچ آر ڈبلیو نے بارڈر گارڈ بنگلہ دیش کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ”۷ مئی سے ۱۵ جون کے درمیان زائد از ۱۵۰۰ مسلم مردوں، خواتین اور بچوں کو بنگلہ دیش میں جبراً دھکیلا کیا گیا۔“
July 25, 2025, 5:44 PM IST
ہینلی پاسپورٹ انڈیکس میں ہندوستان ۷۷؍ویں مقام پر،کمزور ترین پاسپورٹس میں پاکستان کا چوتھا مقام۔
July 24, 2025, 11:48 AM IST
نمبرو سیفٹی انڈیکس ۲۰۲۵ء کی فہرست جاری ہوئی ہے، جس میں عوام کی دنیا کے مختلف ممالک میں حفاظتی معیار کے تعلق سے آراء کا جائزہ لینے کے بعد ان کے مقامات طے کئے گئے، جانئے ایشیائی ممالک میں محفوظ ترین ملک کون ہے، اور اس فہرست میں ہندوستان کس مقام پر ہے۔
July 22, 2025, 7:01 PM IST