EPAPER
گیند بازوں کی شاندار کارکردگی اور ویرن چامودیتا (۶۲) اور چمیکا ہیناتیگالا (ناٹ آؤٹ ۵۱؍رن) کی جرات مندانہ اننگز کی بدولت سری لنکا نے پیر کے روز انڈر ۱۹؍ ایشیا کپ کے گروپ بی کے ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان کو چار گیندیں باقی رہتے ہوئے ۲؍ وکٹوں سے شکست دے دی۔
December 15, 2025, 9:51 PM IST
انڈر۱۹؍ ایشیا کپ میں ہندوستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف پاکستان کو۹۰؍ رنز سے شکست دے دی۔
December 14, 2025, 8:30 PM IST
دبئی کے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں اتوار کو ہندوستان اور پاکستان کی نوجوان ٹیموں کے درمیان ٹکر ہوگی۔ یہ مقابلہ ہندوستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے ۱۰؍ بجے شروع ہوگا۔
December 14, 2025, 11:04 AM IST
ویبھَو سوریہ ونشی (۱۷۱؍رن) کی شاندار سنچری اور ایرون جارج (۶۹؍رن) اور وِہان ملہوترا (۶۹؍ رن اور ایک وکٹ) کے زبردست مظاہروں کے باعث جمعہ کے روز ہندوستان نے انڈر۱۹؍ ایشیا کپ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو ۲۳۴؍رن سے شکست دی۔
December 12, 2025, 6:52 PM IST
