EPAPER
نیرج یادو کی موت خودکشی کا معاملہ معلوم ہوتی ہے، جبکہ دہلی میں پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ان کی موت کی اصل وجوہات تاحال واضح نہیں ہوسکی ہیں۔
October 28, 2026, 3:30 PM IST
فلسطین کی باصلاحیت کراٹے کھلاڑی مریم بشارات نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی کراٹے چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ مریم نے پولینڈ کے شہر بیلسکو بیاوا میں منعقدہ عالمی کراٹے چیمپئن شپ میں خواتین کے ۶۶؍کلوگرام سے کم وزن کے کومیٹے مقابلے کے فائنل میں اسپین کی نوآ لوپیز گونزالیز کو ۱۔۳؍ سے شکست دے کر عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔
October 18, 2026, 2:57 PM IST
ہنگری کی مشہور آزاد غوطہ خور زوفیا ٹوروچک نے سمندر کی گہرائی میں غوطہ لگانے کے کھیل میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے ۳۵۰؍فٹ، یعنی تقریباً ۱۰۷؍ میٹر کی گہرائی تک پہنچ کر خواتین کے عالمی ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا۔
October 11, 2026, 3:19 PM IST
ٹریپ شوٹر نیرو ڈھانڈا نے اتوار کو ناگویا سٹی کے میزُو ہو پارک ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں ایشین گیمز ۲۰۲۶ء کی اختتامی تقریب میں ہندوستانی دستے کی پرچم بردار کی حیثیت سے قومی پرچم تھاما۔ اس کے ساتھ ہی ۲۰؍ ویں ایشیائی کھیلوں کا اختتام ہوگیا۔
October 04, 2026, 7:32 PM IST
